اٹلی سے ورلڈ کپ کوالیفائر میں البانوی شائقین کی ہنگامہ آرائی
انتظامیہ نے ہنگامہ آرائی کرنےوالےشائقین کیخلاف کارروائی کرنے کے بعد مقابلہ مکمل کیا
انتظامیہ نے ہنگامہ آرائی کرنےوالےشائقین کیخلاف کارروائی کرنے کے بعد مقابلہ مکمل کیا ۔ فوٹو : بشکریہ ٹویٹر
ہنگامہ خیز ورلڈ کپ کوالیفائر میں اٹلی نے البانیہ کو 0-2 سے شکست دے دی۔
پہلے ہاف میں ایک گول میں خسارے میں جانے کے بعد البانوی شائقین نے میدان میں پٹاخے پھینکے جس پر میچ وقتی طور پر معطل کیاگیا تھا۔ کھیل کے 12 ویں منٹ میں روما کے اطالوی مڈفیلڈر ڈینئیلی ڈی روسی نے پنالٹی پر گول بنایا۔
کھیل کے دوسرے 57 ویں منٹ میں بھی شائقین نے دھویں والے بم گراؤنڈ میں پھینکے، تاہم انتظامیہ نے دوبارہ میچ روکا اور پھر ہنگامہ آرائی کرنے والے شائقین کیخلاف کارروائی کرنے کے بعد مقابلہ مکمل کیاگیا۔