سپریم کورٹ کے جسٹس امیر بانی مسلم کل ریٹائر ہو جائیں گے
جسٹس امیر ہانی مسلم کی رٹائرمنٹ کے بعد عدالت عظمیٰ میں ایک اسامی خالی ہوجائے گی۔
جسٹس امیر ہانی مسلم کی رٹائرمنٹ کے بعد عدالت عظمیٰ میں ایک اسامی خالی ہوجائے گی۔ فوٹو : فائل
KARACHI:
سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس امیر ہانی مسلم کل رٹائر ہوجائیں گے۔
سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس امیر ہانی مسلم کل رٹائر ہوجائیں گے۔
سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس امیر ہانی مسلم کے ریٹائر ہونے کے موقع پر ان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس ہوگا تاہم ان کی رٹائرمنٹ کے بعد عدالت عظمیٰ میں ایک اسامی خالی ہوجائے گی۔ واضح رہے کہ رواں برس عدالت عظمی کا کوئی اور جج رٹائر نہیں ہوگا۔