برازیل ’فٹبال ورلڈ کپ 2018‘ کیلیے کوالیفائی کرنے والا پہلا ملک بن گیا
پانچ بارکی عالمی چیمپئن سائیڈ نے پیراگوئے کو 0-3 سے شکست دے کر آئندہ برس روس جانے کا پروانہ حاصل کرلیا
پانچ بارکی عالمی چیمپئن سائیڈ نے پیراگوئے کو 0-3 سے شکست دے کر آئندہ برس روس جانے کا پروانہ حاصل کرلیا . فوٹو : بشکریہ ٹویٹر
برازیل فٹبال ورلڈ کپ 2018 کیلیے کوالیفائی کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔
پانچ بارکی عالمی چیمپئن سائیڈ نے پیراگوئے کو 0-3 سے شکست دے کر آئندہ برس روس جانے کا پروانہ حاصل کرلیا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :رونالڈو ''روتو بچہ''
فلپ کوٹینو، نیمار اور مارسیلو نے ایک ایک بار گیند جال کے سپردکی، میسی کے بغیر میدان میں اترنے والی ارجنٹائنی ٹیم کو بولیویا کے ہاتھوں 2-0 سے شکست کا سامنا رہا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :میسی پر 4 میچز کی پابندی