امریتا سنگھ کرن جوہر کی فلم ’’ٹوسٹیٹس‘‘ میں ماں کا کردار نبھائیں گی

’’ٹواسٹیٹس‘‘ میں اداکارہ امریتا اداکارہ ارجن کپور کی ماں کا کردار نبھائیں گی۔۔

’’ٹواسٹیٹس‘‘ میں اداکارہ امریتا اداکارہ ارجن کپور کی ماں کا کردار نبھائیں گی۔ فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکارہ امریتا سنگھ نئی فلم میں اہم کردار نبھائیں گی ۔اداکارہ کرن جوہر کی اگلی فلم ''ٹواسٹیٹس'' میں ماں کا کردار نبھائیں گی۔


غیر ملکی خبر رساں ذرایع کے مطابق فلم کی کہانی ناول چیتن بھگت سے ماخوذ ہے جس میں اداکارہ امریتا اداکارہ ارجن کپور کی ماں کا کردار نبھائیں گی۔ ارجن کپور فلم میں پنجابی منڈا جب کہ اداکارہ عالیہ بھٹ فلم کی ہیروئن ہو گی۔

فلم ''محبت'' پر مبنی ہے۔ فلم ''ٹو اسٹیٹس'' کی ہدایات ابھیشک درمن جب کہ پیشکش کے فرائض کرن جوہر اور ساجد نادیہ والا دے رہے ہیں۔ فلم کی عکسبندی کا آغاز فروری سے ہو گا۔
Load Next Story