صومالیہ مغوی کی رہائی کے آپریشن میں زخمی فرانسیسی فوجی ہلاک
ہفتے کو فرانسیسی فوجی آپریشن الشباب کی طرف سے یرغمال بنائے گئے ایک فرانسیسی کو رہا کرانے کیلیے کیا گیا تھا
ہفتے کو فرانسیسی فوجی آپریشن الشباب کی طرف سے یرغمال بنائے گئے ایک فرانسیسی کو رہا کرانے کیلیے کیا گیا تھا فوٹو : اے ایف پی
صومالیہ میں ایک یرغمالی کو رہا کرانے کیلیے ناکام فوجی کارروائی کے دوران زخمی ہونے والا فرانسیسی فوجی ہلاک ہوگیا۔
الشباب تنظیم کے ترجمان عبدالعزیز ابومصعب نے ٹیلی فون پر اے ایف پی کو بتایا کہ فرانسیسی فوجی جو صومالیہ میں کارروائی کا حصہ تھازخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ہے ۔ہفتے کو فرانسیسی فوجی آپریشن الشباب کی طرف سے یرغمال بنائے گئے ایک فرانسیسی کو رہا کرانے کیلیے کیا گیا تھا جسے جولائی2009 میں اغوا کیا گیا تھا ۔