یوگنڈا ایبولا وائرس سے 14 افراد ہلاک ہوگئے
ہیمویرجک فیور کا باعث بننے والے وائرس کی ابھی تک کوئی ویکسین تیار نہیں کی جاسکی
ہیمویرجک فیور کا باعث بننے والے وائرس کی ابھی تک کوئی ویکسین تیار نہیں کی جاسکی. فائل فوٹو
یوگنڈا میں ایمبولا وائرس سے ہونے والی بیماری سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ نے عالمی ادارہ صحت کے حوالہ سے بتایا کہ بیماری اور وائرس پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں جبکہ ہیمویرجک فیور کا باعث بننے والے وائرس کی ابھی تک کوئی ویکسین تیار نہیں کی جاسکی۔
ایبولا وائرس کی اس بیماری کا موثر علاج بھی نہیں ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہیں کہ ایبولا وائرس کی یہ بیماری متاثرہ فرد میں مرض شدید ہونے کی صورت میں دوسروں کو بھی متاثر کرتی ہے اور مریض کی دیکھ بھال کرنے والوں کو بھی بیماری لاحق ہونے کا خدشہ ہے۔