میجر محمد اکرم نشان حیدر کا 79 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

میجر محمد اکرم نے5 دسمبر1971 کو ہلی ضلع دیناج پور مشرقی پاکستان کے محاذ پر دشمن سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔

میجر محمد اکرم نے5 دسمبر1971 کو ہلی ضلع دیناج پور مشرقی پاکستان کے محاذ پر دشمن سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ فوٹو: فائل

نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنیوالے میجر محمد اکرم کا79 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے۔

میجر محمد اکرم4 اپریل1938 کو ڈنگہ میں پید اہوئے، اس سلسلے میں عارفوالا سمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی۔


میجر محمد اکرم 13 اکتوبر 1963 کو بحیثیت سیکنڈ لیفٹیننٹ پاکستان آرمی کی فرنٹئیر فورس رجمنٹ سے وابستہ ہوئے، 1965میں انھیں کیپٹن اور 1970میں میجر کے عہدے پر ترقی ملی۔ میجر محمد اکرم نے5 دسمبر1971 کو ہلی ضلع دیناج پور مشرقی پاکستان کے محاذ پر دشمن سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔

 
Load Next Story