پاکستان جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کررہا ہے امریکی جریدہ
ایسے چھوٹے اور ہلکے وارہیڈز بڑھارہا ہے جو میزائیلوں کیلیے بہت مناسب ہیں۔
پاکستانی ہتھیار برطانیہ سے بڑھ سکتے ہیں، پلوٹونیم ری پراسیسنگ تنصیبات بھی قائم کی گئیں. فوٹو: وکی پیڈیا
امریکی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان انتہائی تیز رفتاری اپنے جوہری ہتھیاروں کو فروغ دیتے ہوئے چھوٹے اور ہلکے اور ہیڈز میں اضافہ کررہا ہے ۔
امریکی جریدے بلیٹن اف دی اٹامک سائنس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان ایسے چھوٹے اور ہلکے وار ہیڈز میں اضافہ کررہا ہے میزائلوں کے استعمال کیلیے بہت ہی زیادہ مناسب ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حال ہی میں اپنی پلوٹو نیم پیداوار میں اضافے کا اغاز کر دیا ہے اور اس سلسلے میں پلوٹو نیم ری پراسیسنگ تنصیبات قائم کرنا ہے۔
امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ آئندہ دہائی میں پاکستان کے جوہری ہتھیار برطانیہ سے دوگنا ہو سکتے ہیں۔ پاکستان کے بعد اسرائیل اور بھارت اپنے جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کرنیوالے ممالک میں سرفہرست ہیں۔