پہلا ٹیسٹ ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کوباآسانی 9 وکٹ سے شکست دے دی
پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کوباآسانی 9 وکٹ سے شکست دے دی
مجموعی طور پر 8 وکٹیں لینے والے سنیل نارائن کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ فوٹو ای ایف پی
ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میں باآسانی 9 وکٹ سے شکست دے دی، فائیو اسٹار کیمارروئچ نے کیویز کو دوسری اننگز میں 272 رنز پر ڈھیر کردیا
جس کی بدولت میزبان سائیڈ کو فتح کیلیے صرف 110 رنز کا ہدف ملا جو اس نے ایک وکٹ گنوا کر 19.3 اوورز میں حاصل کرلیا، پہلی اننگز میں سنچری اسکور کرنے والے کرس گیل 64 رنز پر ناقابل شکست رہے، مجموعی طور پر 8 وکٹیں لینے والے سنیل نارائن کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔