بجٹ سے قبل ڈیوٹی فری امپورٹ پر اسٹڈی کرانے کا فیصلہ

ایف بی آر نے اسٹڈی کیلیے کسٹمز ونگ کو ہدایت کی تھی مگر کسٹمزنے وسائل کی عدم دستیابی اور مطلوبہ ٹریننگ۔۔۔، ایف بی آر

ایف بی آر نے اسٹڈی کیلیے کسٹمز ونگ کو ہدایت کی تھی مگر کسٹمزنے وسائل کی عدم دستیابی اور مطلوبہ ٹریننگ نہ ہونے کے باعث انکار کردیا، ایف بی آر فوٹو فائل

ایف بی آرنے آئندہ بجٹ سے قبل ڈیوٹی فری امپورٹ کے فائدے اور نقصانات کے حوالے سے اسٹڈی مکمل کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔


ایف بی آر کے سینئر افسر نے ہفتہ کو ''ایکسپریس'' کو بتایا کہ ایف بی آر نے اسٹڈی کیلیے کسٹمز ونگ کو ہدایت کی تھی مگر کسٹمزنے وسائل کی عدم دستیابی اور مطلوبہ ٹریننگ نہ ہونے کے باعث انکار کردیااور اسٹڈی اسٹریٹجک پلاننگ اینڈ ریسرچ اینڈ اسٹیٹسٹکس ونگ سے کرانے کی درخواست کی جس کیلیے سیکریٹری کسٹمز ونگ نے ایف بی آر کو لیٹر لکھا ہے۔
Load Next Story