سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

تحریک انصاف کی قیادت اورمنشور سے مکمل متفق ہوں، غلام مصطفیٰ کھر

تحریک انصاف کی قیادت اورمنشور سے مکمل متفق ہوں، غلام مصطفیٰ کھر۔ فوٹو: ایکسپریس/فائل

سیاسی شخصیت وسابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر نے عمران خان سے ملاقات کے دوران پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرلی۔


تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق غلام مصطفیٰ کھر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت اورمنشور سے مکمل متفق ہوں، عمران خان مستقبل کے پاکستان کے معمار ہیں لہٰذا نئے پاکستان کی تعمیر میں ان کے شانہ بشانہ رہوں گا۔
Load Next Story