اشیائے خورونوش کی قیمت میں اضافہ بریانی اور قورمے کی دیگ کی قیمت بھی بڑھ گئی

اشیائے خورونوش کی قیمت میں اضافہ، بریانی اور قورمے کی دیگ کی قیمت بھی بڑھ گئی

اشیائے خورونوش کی قیمت میں اضافہ، بریانی اور قورمے کی دیگ کی قیمت بھی بڑھ گئی, فائل

KARACHI:
رواں سال ماہ رمضان المبارک کے دوران پکوان مراکز میں بریانی، قورمہ، کڑہائی ودیگر پکوان میں استعمال ہونے والی اشیا کی قیمتوں میں40 فیصد اضافے، قدرتی گیس اور پاورٹیرف دوگنا ہونے،


بیف، مٹن، مرغی کے گوشت اور گھی وخوردنی تیل کی قیمتوں میں 20 تا35 فیصد اضافے کے باعث20 کلوگرام کی حامل مرغ بریانی کی فی دیگ قیمت1000 روپے کے اضافے سے5200 تا5400 روپے،

بیف بریانی کی قیمت800 تا 1000 روپے کے اضافے سے 5600 تا5800 روپے، 10 کلوگرام کی حامل مرغ کڑہائی کی قیمت400 روپے تا 600 روپے کے اضافے سے4200 تا4400 روپے اور 10 کلوگرام بیف قورمہ کی دیگ کی قیمت 1200 روپے کے اضافے سے4800 روپے تا5000 روپے کی سطح تک پہنچ گئی ہے۔
Load Next Story