ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ بھارت پھر پاکستان کو سبز باغ دکھانے لگا

میٹنگ سے قبل بھارتی بورڈ اپنا الو سیدھا کرنے کیلیے ایشین بلاک کو متحرک کرنے کی بھی کوششوں میں مصروف رہا۔

میٹنگ سے قبل بھارتی بورڈ اپنا الو سیدھا کرنے کیلیے ایشین بلاک کو متحرک کرنے کی بھی کوششوں میں مصروف رہا۔: فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
آئی سی سی بورڈ میٹنگ سے قبل بھارتی بورڈ اپنا الو سیدھا کرنے کیلیے ایشین بلاک کو متحرک کرنے کی بھی کوششوں میں مصروف رہا۔


بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روزدبئی میں ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ میں بی سی سی آئی کی جانب سے خاص طور پر پاکستان کو باہمی سیریز کے حوالے سے نئے سبزباغ دکھائے گئے۔ بھارتی بورڈ کی جانب سے باہمی سیریز کھیلنے کا وعدہ پورا نہ کرنے کی وجہ سے پی سی بی ویسے بھی کافی غصے میں ہے، وہ اسے بگ تھری کی صورت میں ملنے والے حصے کی سختی سے مخالفت کررہا ہے۔
Load Next Story