بنگلادیش میں مسلح افرادنے رکن پارلیمنٹ کوننگا کر کے فلم بناڈالی
برہنہ عورت کیساتھ فلم انٹرنیٹ پررکھنے کی دھمکی دے کر50 لاکھ ٹکہ مانگے،18لاکھ وصول
برہنہ عورت کیساتھ فلم انٹرنیٹ پررکھنے کی دھمکی دے کر50 لاکھ ٹکہ مانگے،18لاکھ وصول فائل فوٹو
بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں مسلح افرادنے ایک رکن پارلیمنٹ عبدالجبارکے دفترمیں داخل ہوکر برہنہ عورت کے ساتھ ان کی فلم بنالی اورفلم انٹرنیٹ پرچلانے کی دھمکی دے کر50 لاکھ ٹکہ کا مطالبہ کردیا۔
رکن پارلیمنٹ نے شرمندگی سے بچنے کے لیے 18لاکھ فوری طورپراداکردیے۔ پولیس نے تین عورتوں سمیت گروہ کے 5 ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔رکن پارلیمنٹ عبدالجبارحکومتی اتحادی جماعت جاتیاپارٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔
رکن پارلیمنٹ نے شرمندگی سے بچنے کے لیے 18لاکھ فوری طورپراداکردیے۔ پولیس نے تین عورتوں سمیت گروہ کے 5 ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔رکن پارلیمنٹ عبدالجبارحکومتی اتحادی جماعت جاتیاپارٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔