سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کا سیاست میں واپسی کا اعلان

سابق وزیراعطم ٹونی بلیئر نے 1994 سے 2007 تک لیبر پارٹی کی قیادت کی۔

سابق وزیراعطم ٹونی بلیئر نے 1994 سے 2007 تک لیبر پارٹی کی قیادت کی۔ فوٹو: فائل

برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے ملکی سیاست میں واپسی کا اعلان کردیا۔

گزشتہ روز ٹونی بلیئر نے ملکی سیاست میں واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بریگزٹ کے خلاف مہم کیلیے وہ دوبارہ ملکی سیاست میں حصہ لیں گے تاہم 8 جون کو ہونے والے انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔


واضح رہے کہ سابق وزیراعطم ٹونی بلیئر نے 1994 سے 2007 تک لیبر پارٹی کی قیادت کی۔

 
Load Next Story