نئی ماڈلز لباس کے انتخاب میں محتاط رہیں ہیڈی کم

ایک ماڈل کو یہ پتہ ہوناچاہیے کہ انھیں کہاں ’’نہیں‘‘ کہنا ہے یہی کامیابی کی ضمانت ہے ۔

ایک ماڈل کو فوٹو شوٹ کے دوران عریاں لباس سے گریز کرنا چاہیے، ہیڈی کم۔ فوٹو : فائل

SIALKOT:
ہالی وڈ سپر ماڈل ہیڈی کم نے نئی ماڈلز کو خبردار کیا ہے کہ وہ لباس کے انتخاب میں محتاط رہیں ۔


انھوں نے کہا کہ نئی ماڈلز فوٹو شوٹ سے متعلق لباس کے لیے محتاط رویہ اختیار کرنا چاہیے ۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ہالی وڈ سپر ماڈل ہیڈی کم نے نوجوان ماڈلز کو مشورہ دیا ہے کہ ایک ماڈل کو فوٹو شوٹ کے دوران عریاں لباس سے گریز کرنا چاہیے ۔ انھیں پہناوے سے متعلق محتاط رویہ رکھنا چاہیے اور پتہ ہوناچاہیے کہ انھیں کہاں ''نہیں'' کہنا ہے یہی کامیابی کی ضمانت ہے ۔
Load Next Story