اداکار کلفٹ الیٹ وڈ رول ماڈل ہیں آرنلڈ شوارز نیگر

میری خواہش ہے کہ الیٹ ووڈ سے بہترین اداکار بنوں اس کے لیے بہت محنت کر رہا ہوں۔

آرنلڈ شوارزنیگر نے 7سال کے طویل عرصے کے بعد ایکشن فلم ’’ دی لاسٹ اسٹینڈ‘‘ میں کام کیا ہے۔ فوٹو : فائل

ہالی وڈ اداکار آرنلڈ شوارز نیگر نے کہا کہ اداکار کلفٹ الیٹ ووڈ ان کے لیے رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں۔


اداکار آرنلڈ شوارزنیگر نے 7سال کے طویل عرصے کے بعد ایکشن فلم '' دی لاسٹ اسٹینڈ'' میں کام کیا ہے ،یہ فلم جمعہ کو ریلیز ہو چکی ہے اور اسے مداحوں میں پذیرائی بھی حاصل ہو رہی ہے ۔ اداکار شوارزنیگر نے کہاکہ کلفٹ الیٹ ووڈ ان کی پسندیدہ شخصیت ہیں وہ ان کے لیے رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ وہ الیٹ ووڈ سے بہترین اداکار بنیں۔ اس کے لیے بہت محنت کر رہے ہیں اور اچھے مستقبل کے لیے پر امید ہیں۔
Load Next Story