پریانکا کی افریقی بچوں کو ’ٹھمکا‘ سکھانے کی وڈیو وائرل
اداکارہ نے شلٹر ہوم کے بچوں کو ’ٹھمکے‘‘ سکھائے اور اس موقع پر بنائی گئی ایک وڈیو اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کی۔
اداکارہ نے شلٹر ہوم کے بچوں کو ’ٹھمکے‘‘ سکھائے اور اس موقع پر بنائی گئی ایک وڈیو اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کی۔ فوٹو : فائل
بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے حالیہ دورہ افریقہ کے دوران افریقی بچوں کو 'ٹھمکا' ڈانس سکھایا اور اپنے مداحوں کے ساتھ سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر وڈیو شئیر کی۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پریانکا چوپڑا جو کہ یونیسف کے پروگرام میں شرکت کے لیے وہاں گئی ہیں وہاں پر انھوں نے شلٹر ہوم کے بچوں کو 'ٹھمکے'' سکھائے اور اس موقع پر بنائی گئی ایک وڈیو اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کی۔
علاوہ ازیں افریقی بچوں نے بالی ووڈ اداکارہ کو اپنے درمیاں پایا تو ان کے ریشمی بالوں کی تعریف کی جس کے جواب میں پریانکا نے کہا مجھے آ پ کا ہیر اسٹائل پسند ہے۔