ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حمزہ شہباز نے الیکشن کمیشن سے غیر مشروط معافی مانگ لی

مزید سماعت17مئی تک ملتوی کر دی گئی۔

مزید سماعت17مئی تک ملتوی کر دی گئی۔ فوٹو: فائل

مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں الیکشن کمیشن سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔


 

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں5 رکنی بینچ نے گزشتہ روز کیس کا فیصلہ سنانا تھا جس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں الیکشن کمیشن سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ یاد رہے کہ مزید سماعت17مئی تک ملتوی کر دی گئی۔
Load Next Story