نیمار کی معاون کوچ سے گرما گرمی ہوگئی
اسپین سے تعلق رکھنے والے یونزے نے نیمار کو تکنیکی حوالے سے ہدایت دینا چاہی جس کاوہ بُرا مان گئے
اسپین سے تعلق رکھنے والے یونزے نے نیمار کو تکنیکی حوالے سے ہدایت دینا چاہی جس کاوہ بُرا مان گئے . فوٹو : فائل
بارسلونا کے برازیلین اسٹار نیمارکی معاون کوچ سے گرما گرمی ہوگئی۔
نیمار ٹریننگ سیشن میں معاون کوچ جوآن کارلوس یونزے سے الجھ پڑے، دونوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا جس پر کلب کے دیگر اسٹاف کو مداخلت کرنا پڑی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :نیمار کو عدالتی کارروائی کا سامنا کرنے کا حکم
اسپین سے تعلق رکھنے والے یونزے نے نیمار کو تکنیکی حوالے سے ہدایت دینا چاہی جس کاوہ بُرا مان گئے، انہوں نے نیمار کو فٹبال پر زیادہ توجہ دینے کا بھی کہا مگر وہ ناراضی کے عالم میں ٹریننگ چھوڑ کرگراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔