رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس جمعۃ المبارک 26مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس جمعۃ المبارک 26مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔ فوٹو : فائل
ماہِ رمضان المبارک 1438ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس جمعۃ المبارک 26مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ رمضان المبارک 1438ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس جمعۃ المبارک 26مئی کو بعد نمازِ عصر وزارتِ مذہبی امور اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔