فلپائن مسلح افراد کی فائرنگ پولیس اہلکاروں سمیت 9ہلاک
نگروس میں ملزمان نے پولیس افسران کو لے جانیوالے ٹرک پر اچانک حملہ کردیا، 2زخمی
نگروس میں ملزمان نے پولیس افسران کو لے جانیوالے ٹرک پر اچانک حملہ کردیا، 2زخمی فوٹو: فائل
فلپائن میں دہشت گردی کے تازہ واقعہ میں پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ وسطی صوبہ نگروس میں اس وقت پیش آیا جب نامعلوم مسلح افراد نے پولیس افسران اور دیگر سرکاری محافظوں کو لے جانے والے ٹرک پر اچانک فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں پولیس افسران سمیت 9 افراد ہلاک جبکہ 2زخمی ہوگئے۔