تحریک انصاف کی تمام تنظیمیں اورعہدے تحلیل

شفاف اورغیرجانبدار انٹراپارٹی الیکشن کے لیے عہدے تحلیل کیے، اعظم سواتی

شفاف اورغیرجانبدار انٹراپارٹی الیکشن کے لیے عہدے تحلیل کیے، اعظم سواتی۔ فوٹو: فائل

تحریک انصاف کے چیف الیکشن کمشنر اعظم سواتی نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے ملک بھر میں تحریک انصاف کی تمام تنظیمیں اور عہدے تحلیل کر دیے ہیں۔


اعظم سواتی نے نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کے انعقاد اور نتائج کے باضابطہ اعلان تک تمام عہدے تحلیل کیے جارہے ہیں تاکہ شفاف اور غیر جانبدار الیکشن کا انعقاد یقینی بنایا جا سکے۔

 
Load Next Story