ہالینڈ کی ملکہ اپنے بیٹے کے حق میں تخت سے دستبردار ہو جائیں گی
ہالینڈکی 75 سالہ ملکہ بیٹریکس33 سال ملک پرحکمرانی کی۔
ہالینڈکی 75 سالہ ملکہ بیٹریکس33 سال ملک پرحکمرانی کی۔ فوٹو : فائل
ہالینڈ کی ملکہ بیٹرکس بدھ کو اپنے بیٹے کے حق میں تخت سے دستبردار ہو جائیں گی
ہالینڈکی 75 سالہ ملکہ بیٹریکس33 سال ملک پرحکمرانی کرنے کے بعد کل اپنے بیٹے ولیم الیگزینڈر کے حق میں تخت سے دستبردارہوجائیں گی۔
ہالینڈکی 75 سالہ ملکہ بیٹریکس33 سال ملک پرحکمرانی کرنے کے بعد کل اپنے بیٹے ولیم الیگزینڈر کے حق میں تخت سے دستبردارہوجائیں گی۔