ڈیوڈ وارنرتیزرفتار4 ہزاررنزمکمل کرنے والے آسٹریلوی بیٹسمین بن گئے

ڈیوڈ وارنرا کواس مقام تک پہنچنے میں 8 برس لگے

ڈیوڈ وارنرا کواس مقام تک پہنچنے میں 8 برس لگے: فوٹو: فائل

ڈیوڈ وارنر تیز رفتاری سے 4 ہزار ون ڈے رنز مکمل کرنے والے آسٹریلوی بیٹسمین بن گئے۔


انھوں نے چیمپئنز ٹرافی میں بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے دوران یہ سنگ میل عبور کیا، انھیں اس مقام تک پہنچنے میں 8 برس لگے، انھوں نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ریکارڈ بھی برابر کردیا ہے جنھوں نے ان کی ہی طرح 93 ویں اننگز میں 4 ہزار رنز مکمل کیے تھے۔
Load Next Story