ممبئی میں 3 سال گزارنے کے باوجود خود کو آؤٹ سائیڈر محسوس کرتی ہوں کریتی سینن

کریتی ایک سال کے وقفے کے بعد اب سوشانت سنگھ راجپوت کے ہمراہ فلم ’’رابطہ میں جلوہ گر ہوں گی۔

کریتی ایک سال کے وقفے کے بعد اب سوشانت سنگھ راجپوت کے ہمراہ فلم ’’رابطہ میں جلوہ گر ہوں گی۔ فوٹو : فائل

KARACHI:
اداکارہ کریتی سینن کا کہناہے کہ ممبئی میں تین سال گزارنے کے باوجود بھی وہ یہاں خود کو آؤٹ سائڈر محسوس کرتی ہوں۔


اداکارہ کریتی نے اب تک بالی وڈ کی دو فلموں میں کام کیا ان کی پہلی فلم 2014 میں ''ہیروپنتی'' اور2015 میں ''دل والے '' تھی۔ کریتی ایک سال کے وقفے کے بعد اب سوشانت سنگھ راجپوت کے ہمراہ فلم ''رابطہ میں جلوہ گر ہوں گی۔ یاد رہے کہ فلم 9 جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
Load Next Story