سری دیوی کیساتھ کام کرنے کیلیے ’’مام‘‘ میں کام کیا نواز الدین صدیقی

سری دیوی کے ساتھ کام کرنے کی غرض سے فلم ’’مام‘‘ کے لیے معاہدہ کیا ہے

سری دیوی کے ساتھ کام کرنے کی غرض سے فلم ’’مام‘‘ کے لیے معاہدہ کیا ہے۔ فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکارنواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ انھوں نے فلم ''مام'' میں کام صرف سری دیوی کے ساتھ کام کرنے کے لیے کیا ہے۔


بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ سری دیوی کے ساتھ کام کرنا ان کاخواب تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ سری دیوی کے ساتھ کام کرنے کی غرض سے فلم ''مام'' کے لیے معاہدہ کیا ہے۔ حال ہی میں فلم کا ٹریلر بھی جاری کیا گیا ہے۔
Load Next Story