سہواگ نے اہلیہ کا مذاق اڑانا شروع کردیا
وریندر سہواگ نے سابق کپتان ساروگنگولی اور آسٹریلیا کے سابق لیگ اسپنر شین وارن پر جملے کسے۔
وریندر سہواگ نے سابق کپتان ساروگنگولی اور آسٹریلیا کے سابق لیگ اسپنر شین وارن پر جملے کسے۔ فوٹو فائل
بھارت کے سابق اوپنر وریندر سہواگ نے ٹویٹر پر اپنی بیوی آرتی کا بھی مذاق اڑانا شروع کردی۔
حال ہی میں وریندر سہواگ نے سابق کپتان ساروگنگولی اور آسٹریلیا کے سابق لیگ اسپنر شین وارن پر جملے کسے، اب تازہ ٹویٹ میں انھوں نے کہا کہ 'بی وی جی نے مجھے بادشاہ کا خطاب دیا ہے مگر یہ بادشاہ شطرنج کا ہے جوکہ صرف ایک گھر چلتا ہے جبکہ کوئین جو چاہتی ہے وہ کرسکتی ہے'۔
یاد رہے ک ہسہواگ نے اس سے قبل بھی آرتی کے بارے میں ٹویٹ کیا تھا کہ ' بیگم کے ساتھ آپ ایک طرح سے نان اسٹرائیک اینڈ پر ہوتے ہیں، اگر آپ کو بیسٹ پارٹنر چاہیے تو پھر اسے ہی باتیں بھی کرنے دیں اور رنز بھی بنانے دیں۔