فلم ’’بریلی کی برفی‘‘ میں شوخ کردار میں نظر آؤں گی کریتی سینن
فلم شمال بھارتی شہر بریلی کی ذیلی ثقافت کی رومنٹک کامیڈی فلم ہے، اداکارہ
فلم شمال بھارتی شہر بریلی کی ذیلی ثقافت کی رومنٹک کامیڈی فلم ہے، اداکارہ۔ فوٹو : فائل
بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن کا کہناہے کہ وہ اپنی نئی فلم ''بریلی کی برفی '' میں ایک شوخ اور چنچل سا کرداد نبھاتی ہوئی نظر آئیں گی۔
کریتی سینن کا کہناہے کہ یہ کردار ان کے نیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ فلم حقیقت سے ملتی جلتی ہے اور اس میں ہر رشتے کو بہت عمدہ سے دیکھایا گیا ہے۔ فلم شمال بھارتی شہر بریلی کی ذیلی ثقافت کی رومنٹک کامیڈی فلم ہے۔