’’جگا جاسوس‘‘ کی ریلیز میں وقت لگے گا کترینہ کیف
فلم میں رنبیر کپور اور کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔
فلم میں رنبیر کپور اور کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فوٹو: فائل
بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ فلم ''جگا جاسوس'' کی ریلیز میں ابھی وقت لگے گا۔
بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ فلم ''جگا جاسوس'' کی تاخیر کی وجہ یہ ہے کہ یہ ایک منفرد فلم ہے جس کی وجہ سے اسے ریلیز ہونے میں وقت درکار ہے۔
واضح رہے کہ فلم کئی بار تاخیر کا شکار ہو چکی ہے۔ فلم رواں سال جولائی میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم میں رنبیر کپور اور کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ فلم کے ہدایتکار انوراگ باسو ہیں۔