ویرات کوہلی 46 اننگز میں پہلی مرتبہ صفر کی خفت سے دوچار
یہ مجموعی طور پر کوہلی کا ون ڈے کرکٹ میں گیارہواں ڈک ہے۔
یہ مجموعی طور پر کوہلی کا ون ڈے کرکٹ میں گیارہواں ڈک ہے۔ فوٹو : اے ایف پی
بھارتی کپتان ویرات کوہلی 46 اننگزمیں پہلی مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوئے۔
سری لنکا کے خلاف چیمپئنز ٹرافی میچ کے 26 ویں اوور میں فاسٹ بولر نوان پردیپ کی پانچویں گیند کوہلی کے بیٹ کو چھوتے ہوئے وکٹ کیپر نروش ڈیکویلا کے گلوز میں لینڈ کرگئی۔
یاد رہے کہ ویرات کوہلی آخری مرتبہ انگلینڈ کے خلاف کارڈف میں 2014 میں بغیر کھاتہ کھولے آؤٹ ہوئے تھے، یہ مجموعی طور پر کوہلی کا ون ڈے کرکٹ میں گیارہواں ڈک ہے۔