رویندرا جڈیجا بیٹی کے باپ بن گئے
میں خوشی کے اس اہم موقع پر اپنے گھر پر ہونا پسند کرتا تاہم میری ٹیم کو اس اہم ٹورنامنٹ میں میری ضرورت ہے، آل راؤنڈر
میں خوشی کے اس اہم موقع پر اپنے گھر پر ہونا پسند کرتا تاہم میری ٹیم کو اس اہم ٹورنامنٹ میں میری ضرورت ہے، آل راؤنڈر۔ فوٹو : فائل
بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا کے گھر پر بیٹی کی ولادت ہوئی ہے، چیمپئنز ٹرافی کے دوران جڈیجا کو یہ خوشخبری ملی۔
رویندرا جڈیجا کا کہنا ہے کہ میں خوشی کے اس اہم موقع پر اپنے گھر پر ہونا پسند کرتا تاہم میری ٹیم کو اس اہم ٹورنامنٹ میں میری ضرورت ہے، میری بیوی ریوا کا خیال رکھنے کیلیے میری فیملی موجود ہے، ان کا بھی یہی خیال ہے کہ میں اپنی توجہ اس اہم ٹورنامنٹ پر مرکوز رکھوں۔