سپر ماڈل نومی کیمبل کا سخت جج ہونے کا اعتراف

ماڈلز کی غلطیوں پر سختی جائز ہے اسی سے انھیں اپنے اندر سدھار پیدا کرنے میں مدد ملے گی، نومی کیمبل۔

نومی کیمبل ماڈلنگ کے ریالٹی شو ’’دی فیس‘‘ میں بطور جج فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔ فوٹو : فائل

ہالی وڈ سپر ماڈل نومی کیمبل نے سخت جج ہونے کا اعتراف کرلیا۔


ذرایع کے مطابق ماڈل نومی کیمبل جو ماڈلنگ کے ریالٹی شو ''دی فیس'' میں بطور جج فرائض سرانجام دے رہی ہیں نے اعتراف کیا کہ وہ سخت جج ہیں اور اصولوں کے خلاف بات نہیں کرتی۔ نومی کیمبل نے کہا کہ وہ پروگرام میں استاد کی حیثیت سے بھی کام سرانجام دے رہی ہیں تو ان کی ماڈلز کی غلطیوں پر سختی جائز ہے اسی سے انھیں اپنے اندر سدھار پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔
Load Next Story