تمیم کو اب بھی بنگلادیش کے سیمی فائنل کھیلنے کی امیدیں

مجھے پوری امید ہے کہ ہم اب بھی چیمپئنزٹرافی کا سیمی فائنل کھیل سکتے ہیں، اوپنر

مجھے پوری امید ہے کہ ہم اب بھی چیمپئنزٹرافی کا سیمی فائنل کھیل سکتے ہیں، اوپنر۔ فوٹو : فائل

بنگلادیشی اوپنر تمیم اقبال اپنی ٹیم کے چیمپئنزٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچے کیلیے پرامید ہیں۔



تمیم اقبال کہتے ہیں کہ ہماری ٹیم رنز اسکور کررہی ہے، اس وقت ہم عالمی رینکنگ میں چھٹے نمبر پر ہیں، اگر میری سنچری سے ٹیم جیتتی ہے تو اس کا لطف ہی الگ ہوتا ہے، لوگ اس قسم کی اننگز کو یاد رکھتے ہیں۔

اوپنر کا مزید کہنا تھا کہ مجھے پوری امید ہے کہ ہم اب بھی چیمپئنزٹرافی کا سیمی فائنل کھیل سکتے ہیں۔
Load Next Story