بلوچستان میں مزاحمت ترک کرنیوالوں کو وظیفے کی پیشکش
مزاحمت ترک کرنے پر حکومت 10ہزار روپے ماہانہ دے گی، حکومت بلوچستان.
مزاحمت ترک کرنے پر حکومت 10ہزار روپے ماہانہ دے گی، حکومت بلوچستان. فوٹو: فائل
حکومت بلوچستان نے مزاحمت کاروں کو پیشکش کی ہے کہ وہ مزاحمت ترک کرتے ہوئے صوبے کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کریں۔
مزاحمت ترک کرنیوالوں کو 10 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ ٹی وی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکومت کے مطابق بلوچستان میں پہاڑوں پرجانے والے افراد مزاحمت ترک کردیں۔
امیدہے مزاحمت کرنیوالے صوبے کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کرینگے، مزاحمت ترک کرنے والوں کو 10ہزار روپے وظیفہ دیا جائیگا۔