الیکشن کمیشن کی تحلیل منہاج القرآن کا سپریم کورٹ جانیکا فیصلہ
وکلا کی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ،آئندہ چند روز میں رٹ دائر کرنے کا امکان
وکلا کی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ،آئندہ چند روز میں رٹ دائر کرنے کا امکان فوٹو: فائل
KARACHI:
تحریک منہاج القرآن نے الیکشن کمیشن کی تحلیل، وزیراعظم اور وزرا کے صوابدیدی اور ترقیاتی فنڈز کے استعمال پر فوری پابندی کے لیے عدالت سے رجوع کر نیکا فیصلہ کیا ہے۔
جس کے لیے وکلا کی مشاورتی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے اورآئندہ چند روز تک سپر یم کورٹ میںرٹ دائرکر نے کا امکان ہے ۔
طاہرالقادری کے قریبی ذرائع کے مطابق منہاج القر آن کے سر براہ نے حکو مت کی جانب سے تینوں مطالبات منظور نہ کیے جانے کے بعد عدالت سے رجوع کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔