وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے دھمکیاں دی جارہی ہیں لیگی رہنما
وزیراعظم نوازشریف نے سمن آنے سے پہلے جے آئی ٹی میں جانے کا فیصلہ کیا، مریم اورنگزیب
وزیراعظم قانون کی حکمرانی کے لیے تاریخ رقم کرنے جارہے ہیں۔ فوٹو؛ فائل
حکمراں جماعت ن لیگ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
وزیراعظم نے جے آئی ٹی میں جانے کا فیصلہ سمن آنے سے پہلے کیا وزیراعظم قانون کی حکمرانی کے لیے تاریخ رقم کرنے جارہے ہیں، جے آئی ٹی سپریم کورٹ کے حکم پر بنی یاواٹس ایپ کال پرکیس4فلیٹوں سے 40سال اور 40خاندانوں تک چلاگیا ملک میں قانون سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔ عمران خان آکر اپنا جواب دیں، جے آئی ٹی کے پیچھے چھپنے سے دال نہیں گلے گی، جے آئی ٹی میں لوگوں کو وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے دھمکیاں دی جارہی ہیں ہم بھی رپورٹ دیکھنا چاہتے ہیں۔
وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب، ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری اور دانیال عزیز نے پیرکوسپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے جے آئی ٹی میں جانے کا فیصلہ سمن آنے سے پہلے کیا وزیراعظم قانون کی حکمرانی کے لیے تاریخ رقم کرنے جارہے ہیں، جے آئی ٹی سپریم کورٹ کے حکم پر بنی یاواٹس ایپ کال پرکیس4فلیٹوں سے 40سال اور 40خاندانوں تک چلاگیا ملک میں قانون سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔ عمران خان آکر اپنا جواب دیں، جے آئی ٹی کے پیچھے چھپنے سے دال نہیں گلے گی، جے آئی ٹی میں لوگوں کو وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے دھمکیاں دی جارہی ہیں ہم بھی رپورٹ دیکھنا چاہتے ہیں۔
وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیراعظم احتساب کی عملی مثال پیش کررہے ہیں جے آئی ٹی میں عوام کے اعتماد کے لیے پیش ہورہے ہیں تمام ادارے مشترکا تحقیقاتی ٹیم کے ارکان کو مکمل سیکیورٹی فراہم کررہے ہیں۔ سمن بعد میں آیا وزیراعظم نے جے آئی ٹی میں جانے کا فیصلہ پہلے کیا،وزیراعظم قانون کی حکمرانی کے لیے تاریخ رقم کرنے جارہے ہیں۔
طلال چوہدری نے کہاکہ جے آئی ٹی سپریم کورٹ کے حکم پر بنی یاواٹس ایپ کال پر؟ہم سی پیک بنائیں گے۔ چاہے کوئی بھی قیمت ادا کرنا پڑے، یہ کیس تو4فلیٹوں کاتھا40سال اور40خاندانوں تک چلاگیا ملک میں قانون سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔
دانیال عزیزنے کہاکہ عمران خان جے آئی ٹی کے پیچھے چھپنے سے دال نہیں گلے گی، وڈیو ریکارڈنگ موجود ہے دیکھ لیں جے آئی ٹی سے حسین نواز کی تصویر لیک ہوئی اس کو جے آئی ٹی نے تسیلم کیاجے آئی ٹی میں پیش ہونیوالوں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، ہم نے بار بار کہا کہ وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے دھمکیاں دی جارہی ہیں۔