شاہد کپور نے اسمارٹنس کے لیے کافی کا استعمال ترک کر دیا

اداکار روزانہ دو گھنٹے جم جا کر مشقت والی ورزشیں بھی کرتے ہیں

اداکار روزانہ دو گھنٹے جم جا کر مشقت والی ورزشیں بھی کرتے ہیں۔: فوٹو: فائل

شاہد کپور نے سڈول جسم حصول کے لیے کافی کا استعمال ترک کر دیا۔


بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہد کپور نے جو کافی کے دلدادہ ہیں نے سڈول جسم حصول کے لیے کافی کا استعمال ترک کر دیا ہے کیونکہ فلم پدما وتی میں جنگجو کا کردار ادا رہے ہیں اور جنگجو جیسا سڈول جسم حاصل کرنے کے لیے یہ کرنا ضروری تھا،اداکار روزانہ دو گھنٹے جم جا کر مشقت والی ورزشیں بھی کرتے ہیں۔
Load Next Story