کتے پر بھارتی جھنڈا ٹائیگر تعاقب میں بنگلادیش نے ماحول گرما دیا

کتے پر اپنا جھنڈا بنا دیکھ کر بھارتی شائقین کافی تلملا رہے ہیں۔

کتے پر اپنا جھنڈا بنا دیکھ کر بھارتی شائقین کافی تلملا رہے ہیں۔ فوٹو : فائل

بنگلادیشی شائقین نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل ہی ماحول گرما دیا۔


بنگلادیشی شائقین میں سے کچھ نے فوٹو شاپ پر اپنی مہارت کا ثبوت دیتے ہوئے ایک کتے پر بھارتی جھنڈا بنا دیا جو اپنی جان بچانے کیلیے دوڑ رہا ہے،ایک ٹائیگر اس کا پیچھا کررہا جس پر بنگلادیشی پرچم بنایا گیا ہے۔ اس تصویر کے ساتھ بنگالی میں لکھا گیا ہے کہ 'ماما کھیلا جومبے' جس کا مطلب بنتا ہے کہ 'بھائی یہ ایک اچھا میچ ہوگا'۔

دوسری جانب کتے پر اپنا جھنڈا بنا دیکھ کر بھارتی شائقین کافی تلملا رہے ہیں مگر وہ یہ بات بھول گئے کہ پاکستان اور بنگلادیش سے میچز کے دوران وریندر سہواگ جیسے ان کے اپنے سابق کرکٹرز آپے سے باہر ہوجاتے ہیں۔
Load Next Story