ڈبل سواری کی پابندی جمعے کی رات 12 بجے سے ہفتے کی رات تک نافذ رہے گی

ڈبل سواری پر پابندی ہفتے کی رات تک برقرار رہے گی۔

ڈبل سواری پر پابندی ہفتے کی رات تک برقرار رہے گی۔ فوٹو: شاہد علی/ایکسپریس/فائل

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے یوم حضرت علیؓ کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد کی جانے والی پابندی میں اضافہ کردیا گیا۔


کراچی پولیس کی سفارش پر محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے یوم حضرت علیؓ کے موقع پر کراچی اور حیدرآباد میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد کی جانے والی پابندی جمعے کی رات بارہ بجے سے نافذ العمل ہوگئی جو کہ ہفتے کی رات تک برقرار رہے گی۔
Load Next Story