روٹین سے ہٹ کرکردارادا کرنا چاہتی ہوں آسن
بغیر کسی سہارے کے فلم انڈسٹری میں قدم جمانے میں کامیاب ہوئی ہوں ‘اداکارہ
بغیر کسی سہارے کے فلم انڈسٹری میں قدم جمانے میں کامیاب ہوئی ہوں ‘اداکارہ. فوٹو آئی اے این ایس
LOUISIANA:
'گجنی''،'' ریڈی'' ،''ہاوس فل ٹو'' اور ''بول بچن'' جیسی کامیاب فلموں سے اپنی منفرد پہچان بنانے والی اداکارہ آسن ان دنوں مزید اچھے رولز کے انتظار میں ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ انھیں عام ڈگر سے ہٹ کر فلمیں اور روٹین سے ہٹ کرکردارادا کرنے کا شوق ہے اور جلد یا بہ دیر انھیں منفرد کردار ضرور ملیں گے ۔آسین نے ہندی فلموں سے بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تھا۔
ان کا تعلق بنیادی طور پر جنوبی بھارت سے ہے ۔ وہ ان خوش نصیب فنکاروں میں سے ایک ہیں جنہوں نے شمالی اور جنوبی دونوں فلم انڈسٹریز میں یکساں کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے ایک انٹرویو میں اپنی ذات سے متعلق خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے مجھے خوشی ہے کہ میں بغیر کسی سہارے کے فلم انڈسٹری میںقدم جمانے میں کامیاب ہوئی۔ میرا نہ تو کوئی گارڈ فادر ہے اور نہ ہی کسی امیر کبیر شہزادے سے میراکوئی افیئر ہے جس کا سہارا لے کر میں فلم انڈسٹری میں آئی ہوں۔