سرفراز احمد کی کراچی آمد کے موقع پرسیکیورٹی کے خصوصی احکام
آئی جی سندھ نے بھی ایئر پورٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کے لیے غیر معمولی اقدامات کی ہدایت کی۔
آئی جی سندھ نے بھی ایئر پورٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کے لیے غیر معمولی اقدامات کی ہدایت کی۔ فوٹو : فائل
وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی کراچی آمد کے موقع پر پولیس کو خصوصی احکام جاری کیے۔
سہیل انور سیال نے کراچی پولیس چیف مشتاق مہر کو ہدایات جاری کیں کہ فاتح ٹیم کے کپتان کو ایئر پورٹ پر خصوصی پروٹول کول دیتے ہوئے گھر تک لایا جائے، ان کے شایان شان استقبال کیلیے پولیس بینڈ کا بھی انتظام کیا جائے۔
دریں اثنا آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے بھی جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کے لیے غیر معمولی اقدامات کی ہدایت کی۔