پی آئی اے خلیجی ممالک میں سفر کرنے پر کرایوں میں 15 فیصد کمی

دوحہ، مسقط 25، کویت کے کرایوں میں 15 فیصد کمی، اطلاق 15 جولائی تک سفر کرنے پر ہو گا

دوحہ، مسقط 25، کویت کے کرایوں میں 15 فیصد کمی، اطلاق 15 جولائی تک سفر کرنے پر ہو گا۔ فوٹو : فائل

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے خلیجی ممالک میں سفر کرنیوالے مسافروں کیلیے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔


پی آئی اے نے خلیجی ممالک میں سفر کرنیوالے مسافروں کیلیے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے سے دوحہ، مسقط کے کرایوں میں 25 فیصد جبکہ کویت کے کرایوں میں 15فیصد کمی کی گئی ہے جبکہ ترجمان پی آئی اے کے مطابق رعایت کا اطلاق 15جولائی تک سفر کرنے پر ہوگا۔
Load Next Story