سونے کی مقامی قیمتوں میں اضافہ
تولہ قیمت 50ہزار 200 اور دس گرام43 ہزار 28 روپے ہوگئی۔
تولہ قیمت 50ہزار 200 اور دس گرام43 ہزار 28 روپے ہوگئی۔ فوٹو: فائل
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی سے 1246 ڈالر کی سطح پرپہنچ گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1 ڈالر کی کمی سے 1246 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 اور43 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس سے تولہ قیمت 50ہزار 200 اور دس گرام43 ہزار 28 روپے ہوگئی۔