سپریم کورٹ کا جعلی فیس بک اکاؤنٹ چلانے والی آئی ڈیز بند ملزمان کیخلاف کارروائی کی ہدایت
سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے نام سے فیس بک کاجعلی اکاؤنٹ چلایا جا رہا ہے، ترجمان سپریم کورٹ
سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے نام سے فیس بک کاجعلی اکاؤنٹ چلایا جا رہا ہے، ترجمان سپریم کورٹ۔فوٹو:فائل
سپریم کورٹ کا جعلی فیس بک اکاؤنٹ چلانے والی آئی ڈیز بند کرنے اور ملوث ملزمان کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔
سپریم کورٹ کا جعلی فیس بک اکائونٹ چلائے جانے کا انکشاف ہونے پر عدالت عظمیٰ نے ایف آئی اے اور پی ٹی اے کو عدالت کے نام پر چلنے والے اکاؤنٹس اور آئی ڈیز بند کرکے اس میں ملوث ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی کرنے کہ ہدایت کردی۔
ترجمان سپریم کورٹ شاہد حسین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے نام سے فیس بک کاجعلی اکاؤنٹ چلایا جا رہا ہے۔