ایئرپورٹ پر بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کے خصوصی کائونٹر قائم ہونگےسی اے اے
انٹرنیشنل ایئررپورٹس کےبیرون ملک روانگی کےلاؤنج میں بچوں پولیوکی حفاظتی خوراک پلانےکیلیےخصوصی کاؤئنٹرقائم کیےجائیں گے.
انٹرنیشنل ایئررپورٹس کےبیرون ملک روانگی کےلاؤنج میں بچوں پولیوکی حفاظتی خوراک پلانےکیلیےخصوصی کاؤئنٹرقائم کیےجائیں گے. فوٹو: فائل
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک جانے والے بچوںکو پولیوکی حفاظتی ویکسین پلانے کیلیے کراچی سمیت دیگر ایئرپورٹ کے روانگی لاؤنج میں پولیوکاؤئنٹر قائم کرنے کی ہدایت جاری کردیں۔
اس سلسلے میں کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ، لاہور اور اسلام آباد کے انٹرنیشنل ایئررپورٹس کے بیرون ملک روانگی کے لاؤنج میں بچوں پولیوکی حفاظتی خوراک پلانے کیلیے خصوصی کاؤئنٹرقائم کیے جائیں گے اورپولیو کاؤئنٹر میں پولیو ویکسین کی فراہمی یقینی بنانے کیلیے ای ڈی او ہیلتھ کراچی اور ای پی آئی پروگرام کے حکام سے رابطہ کیا جائے گا ۔