آئی سی سی نے 52 سال تک ممبر رہنے والے امریکا کو باہر کر دیا
2005 سے امریکا کو 3 بار معطل کیا گیا۔
2005 سے امریکا کو 3 بار معطل کیا گیا۔ فوٹو: فائل
آئی سی سی نے 52 سال تک ممبر رہنے والے امریکا کو باہر کر دیا۔
2005 سے امریکا کو 3 بار معطل کیا گیا مگر اس نے اپنے معاملات درست نہ کیے تاہم آئی سی سی کا یہ فیصلہ میٹنگ کے دوران ووٹنگ سے ہوا۔
2005 سے امریکا کو 3 بار معطل کیا گیا مگر اس نے اپنے معاملات درست نہ کیے تاہم آئی سی سی کا یہ فیصلہ میٹنگ کے دوران ووٹنگ سے ہوا۔