چیف جسٹس ثاقب نثار28 جون کو عمرے کیلیے سعودی عرب جائیں گے
سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید خان کھوسہ قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے۔
سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید خان کھوسہ قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے۔ فوٹو: فائل
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار عید الفطر کے بعد 28 جون کو عمرے کی ادائیگی کیلیے سعودی عرب جائیں گے۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کے بیرون ملک قیام کے دوران سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید خان کھوسہ قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے تاہم قائم مقام چیف جسٹس 29 جون کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کے بیرون ملک قیام کے دوران سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید خان کھوسہ قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے تاہم قائم مقام چیف جسٹس 29 جون کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔