آئی سی سی ون ڈے رینکنگ بھارت کو دوسری پوزیشن پانے کا موقع مل گیا

جنوبی افریقہ ون ڈے میں بدستور نمبرون سائیڈ اور پاکستان 95 پوائنٹس لے کر چھٹے نمبر پر براجمان ہے۔

جنوبی افریقہ ون ڈے میں بدستور نمبرون سائیڈ اور پاکستان 95 پوائنٹس لے کر چھٹے نمبر پر براجمان ہے۔ فوٹو: رائٹرز

ویسٹ انڈیز سے ون ڈے سیریز میں بھارت کے پاس رینکنگ میں آسٹریلیا سے دوسری پوزیشن چھیننے کا موقع ہے۔


ویسٹ انڈیز سے ون ڈے سیریز میں بھارت کو تمام پانچوں میچز میں فتح درکار ہوگی، دوسری جانب میزبان ٹیم 2میچز جیتنے کی صورت میں نمبر 3 بھارت کو ایک درجے تنزلی پر مجبور کرسکتی ہے، اس کا فائدہ انگلینڈ کو پہنچ سکتا ہے اور وہ چوتھے سے تیسرے نمبر پر آجائیگا جبکہ جنوبی افریقہ ون ڈے میں بدستور نمبرون سائیڈ اور پاکستان 95 پوائنٹس لے کر چھٹے نمبر پر براجمان ہے۔
Load Next Story