ویمنز ورلڈ کپ میں آئی سی سی ٹویٹر پر کپتانوں کی ایموجیز استعمال کریگی

آئی سی سی کی جانب سے ویمنز ورلڈکپ ٹرافی کی ایموجی بھی لانچ کردی گئی ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے ویمنز ورلڈکپ ٹرافی کی ایموجی بھی لانچ کردی گئی ہے۔ فوٹو: نیٹ

آئی سی سی کی جانب سے ویمنزورلڈ کپ کے دوران ٹویٹر پر کپتانوں کی ایموجیز استعمال کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے ویمنزورلڈ کپ کے دوران ٹویٹر پر کپتانوں کی ایموجیز استعمال کرنے کا اعلان کے بعد یہ دنیا کا پہلا اسپورٹنگ ایونٹ بن چکا جس میں کپتانوں کی ٹویٹر ایموجیز استعمال کی جارہی ہیں، ٹویٹر پر ہیش ٹیگ کے بعد پلیئر کے نام لکھنے سے متعلقہ کپتان کی ایموجی سامنے آجائے گی۔


واضح رہے کہ آئی سی سی کی جانب سے ویمنز ورلڈکپ ٹرافی کی ایموجی بھی لانچ کردی گئی ہے۔ کونسل کی جانب اپنے اس ٹورنامنٹ کو زیادہ سے زیادہ ڈیجیٹل بنانے کی کوشش ہو رہی ہے۔

 
Load Next Story